بانی پی ٹی آئی نے رضا مندی ظاہر کر دی

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی نے رضا مندی ظاہر کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت کی تشکیل کے لیے کمیٹی بنائی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close