اور اب 30 لاکھ گھر بنا کر دینے کا وعدہ کر لیا گیا

مورو (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بے نظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری  نے انتخابی مہم کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری 30 لاکھ گھر بنا کر دیں گے، لوگوں کو گھروں کے مالکانہ حقوق دیں گے۔۔۔۔۔ آصفہ بھٹو زرداری نے مورو میں ریلی سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ سیلاب میں بلاول بھٹو زرداری آپ کے ساتھ کھڑے تھے۔۔۔۔۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ کے مشکل وقت میں

پیپلزپارٹی ہی آپ کے ساتھ ہوتی ہے، پی پی پی ہی آپ کی روزی روٹی کا سوچتی رہتی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں