افسوسناک خبر، جیل میں موت ہوگئی

لاہور (پی این آئی) افسوسناک خبر، جیل میں موت ہوگئی ۔۔۔ شادمان کیمپ جیل کا قیدی طبیعت ناساز ہونے پر دم توڑ گیا۔

جیل حکام کے مطابق 55 سالہ خورشید خان 293 مقدمہ میں قید تھا، خورشید خان گزشتہ کافی عرصہ سے بیمار ہے اور ہسپتال زیر علاج رہا۔ سروسز ہسپتال سے آج واپس جیل ہسپتال آیا جہاں طبیعت ناساز ہونے پر دم توڑ گیا۔قانونی کاروائی کے بعد لاش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close