تعلیمی اداروں میں 4 چھٹیوں کا اعلان

لاہور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں 4 چھٹیوں کا اعلان۔۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی نگراں حکومت نے چھ سے نو فروری تک تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بدھ کو پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ آنے والے الیکشن کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’سکولوں کے لیے کو ساڑھے نو بجے کا وقت ہے اس پر صرف تین فروری تک عمل ہو گا۔ اس کے بعد سکول معمول کے اوقات میں کھلیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں