عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پی این آئی)عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔سندھ حکومت نے 5 فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس سے قبل وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری کو کشمیری شہدا کیلئے صبح 10بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں