پیپلزپارٹی کی پنجاب میں بڑی وکٹ گر گئی

لودھراں (پی این آئی) پیپلزپارٹی کی پنجاب میں بڑی وکٹ گر گئی ۔۔ لودھراں سے پیپلز پارٹی کی وکٹ استحکام پاکستان پارٹی نے گرا دی۔

لودھراں کے حلقے پی پی 228 سے پیپلز پارٹی کے رہنما راشد شاہ بخاری استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔ سربراہ آئی پی پی (استحکام پاکستان پارٹی) جہانگیر ترین نے ارشد شاہ کو پارٹی مفلر پہنایا اور آئی پی پی میں خوش آمدید کہا۔اس موقع پر ارشد شاہ نے جہانگیر ترین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں