تازہ ترین

تعلیمی اداروں میں تعطیلات مزید بڑھانے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں تعطیلات مزید بڑھانے کا فیصلہ ۔۔ خیبر پختونخوا میں پرائمری سکولوں کو مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

خیبر پختونخوا میں پرائمری لیول کے نجی و سرکاری سکولوں کو مزید ایک ہفتے کیلئے بند رکھا جائے گا، صوبے کے میدانی علاقوں میں واقع پرائمری سکولوں پر بھی مزید ایک ہفتہ تعطیلات کا حکم لاگو ہو گا۔بتایا گیا ہے کہ مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز کل سے کھول دیئے جائیں گے جن کے اوقات کار صبح 8 بجے کی بجائے ساڑھے 9 بجے سے شروع ہو ں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں