برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی کلو قیمت کتنی ہو گئی؟

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے470روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے324روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت362روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں