لاہور (پی این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے حراست میں لیا۔۔۔۔لاہور پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو تھانہ مزنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں