نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو اہم وزارت کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے ۔۔۔۔ مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کی ذمہ داریاں سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔ نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا۔۔۔۔نگراں وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی کا وزارت پارلیمانی امور کا دورہ۔۔۔۔سیکریٹری وزارت پارلیمانی امور اور دیگر حکام نے نگراں وفاقی وزیر سے ملاقات کی۔۔۔۔س موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں