خوفناک دھماکہ، پولیس ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ

پشاور (پی این آئی) جنوبی وزیرستان میں پولیس وین کے قریب زوردار دھماکہ ہوا، پولیس ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔

 

 

 

پولیس وین کے قریب دھماکہ اعظم ورسک کے علاقے میں ہوا ، ایک بچہ پولیس وین کے قریب سے گزر رہا تھا جو دھماکے کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا ۔پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں