غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزارتِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا۔اپنے بیان میں وزارتِ اطلاعات نے کہا کہ غیر قانونی اور غیرملکی افراد کے انخلا میں صرف 27 دن باقی ہیں۔ وزارتِ اطلاعات نے کہا کہ دوسری صورت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close