عمران خان نے بشریٰ بی بی کو حق مہر میں کیا کچھ دیدیا؟ نکاح نامہ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی) عمران خان نے بشریٰ بی بی کو حق مہر میں کیا کچھ دیدیا؟۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح نامہ سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا نکاح یکم جنوری دو ہزار اٹھارہ کو ہواتھا،محمد عون اور ذوالفقار بخاری نکاح کے گواہان تھے، نکاح نامے کے سیریل نمبر 13 میں اہم معلومات سامنے آگئیں ،حق مہر کی رقم میں7کنال پلاٹ بنی گالہ اورزمان پارک کاپورامکان لکھا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں