عمران خان کی گرفتاری کے بعد قریبی ساتھی بھی گرفتار Posted on August 5, 2023 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی اویس خان نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی اویس خان نیازی کو زمان پارک سے گرفتار کیا گیا ہے۔