اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایے بڑھا دیے۔۔۔۔۔ایک مسافر نے بتایا کہ لاہور سے کراچی کا کرایہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 ہزار 8 سو کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 1900 جبکہ پشاور کا 2 ہزار سے 22 سو روپے کر دیا گیا…. سے کوئٹہ کا کرایہ 35 سو روپے سے بڑھا کر 42 سو روپے کر دیا گیا۔۔۔۔۔مسافروں کا کہنا ہے کہ لاہور سے مری کا کرایہ 2 ہزار روپے سے بڑھا کر 2200 روپے کر دیا گیا۔۔۔۔
مسافروں کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ایک مسافر نے میڈیا کو بتایا کہ لاہور سے کراچی کا کرایہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 ہزار 8 سو کر دیا گیا ہے۔۔۔۔لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 1900 جبکہ پشاور کا 2 ہزار سے 22 سو روپے کر دیا گیا…. سے کوئٹہ کا کرایہ 35 سو روپے سے بڑھا کر 42 سو روپے کر دیا گیا۔۔۔۔مسافروں کا کہنا ہے کہ لاہور سے مری کا کرایہ 2 ہزار روپے سے بڑھا کر 2200 روپے کر دیا گیا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں