راستہ نکالنے کے لیے پی ٹی آئی کا جے یو آئی کی قیادت سے رابطہ ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام (پی این آئی) جے یو آئی ف کے رہنما دیں گے سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لوگ ان کے ساتھ راستہ نکالنے کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔۔۔۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اکرم درانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپنے ساتھیوں اور دوستوں سے کہتا ہوں پی ٹی آئی کے لوگوں سے بحث نہ کریں۔۔۔۔اکرم درانی کا کہنا ہے کہ باجوڑ سانحہ بہت بڑا ہے، بیڈ ریسٹ کے باعث زخمیوں کی عیادت نہ کر سکا۔۔۔۔

اکرم خان درانی نے کہا کہ کمر میں درد کے باعث ڈاکٹر نے ایک ماہ آرام کا مشورہ دیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں