2چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)2چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان 9 اور 10محرم الحرام پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔

 

 

 

 

9 اور 10محرم الحرام پر عام تعطیل کے باعث مرکزی بینک بند رہے گا، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاکہ 28 اور 29جولائی کو بینکوں اور مالیاتی اداروں میں بھی تعطیل ہو گی ۔یاد رہے کہ حکومت نے 28 اور 29جولائی کو محرم الحرام کے باعث عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close