پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنمانے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں Posted on July 11, 2023 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما انجینئر ایم عمیر نے اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری سے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا فیصلہ کیا۔