ایم این اے علی وزیر گرفتار Posted on June 19, 2023 by News Desk اسلام آباد(پی این آئی) ایم این اے علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ علی وزیر کو کن دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔