اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کا جناح ہاؤس حملے میں کردار سامنے آگیا۔اعجاز چوہدری کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ اور ان کے بیٹے علی چوہدری جناح ہاؤس حملے کے بارے میں بات کررہے ہیں۔ اعجاز چوہدری کہتے ہیں ان (کورکمانڈر ) کا گھر Ransack کردیا ہے ، گملے سے لیکر کر گھر کی کوئی چیز باقی نہیں بچی، بالکل اس کو تباہ کردیاہے اڑادیاہے سارا۔علی چوہدری جواب میں کہتے ہیں کہ چلیں ٹھیک ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں