صوبائی حکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔سیکریٹری تعلیم نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں تعطیلات اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دی جارہی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں