ملک میں ایمرجنسی بھی لگنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے نئی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت آ سکتی ہے، ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، الیکشن وقت پر نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی پی رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ ملک میں اس سال بڑے فیصلے ہونے والے ہیں، بڑی تبدیلیاں آئیں گی۔

ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔ نگران سیٹ اپ یا کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت بھی آ سکتی ہے۔انہوں نے کہاک ہپیپلزپارٹی چاہتی ہے الیکش ہوں مگر حالات بتا رہے ہیں الیکشن وقت پر نہیں ہوں گے۔

close