آئی ایم ایف سے معاہدہ، وزیر خزانہ نے بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) خزانے کے وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ اس ہفتے بھخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ اس ہفتے بھی نہ ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کو مطمئن کردیا ہے، چند دنوں میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا کہ اس ہفتے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے گا۔

اس سوال پر اسحاق ڈار نے جواب دیا کہ میں نے چند دن کہا ہے، اس ہفتے کا نہیں کہا نہ ہونے کا امکان ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کو مطمئن کردیا ہے، چند دنوں میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا۔ سس موقع پر اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا کہ اس ہفتے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے گا۔اس پر اسحاق ڈار نے جواب دیا کہ میں نے چند دن کہا ہے، اس ہفتے کا نہیں کہا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں