لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کی سابقہ جج ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ ہے میں نے ولید اقبال کو گرفتاری سے منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے عمران خان وہ خود تو ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے،سب سے پہلے لیڈر کو گرفتاری دینی چاہئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ آپ کے اور میرے خرچے پر جیلیں بھر رہے ہیں۔
کیا میں نے ولید اقبال کو کہا تھا جیل جاؤ میں نے تو منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے وہ خود ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے اور یہ آپکے اور میرے خرچے پر جیلیں بھر رہے ہیں۔۔جسٹس ناصرہ اقبال pic.twitter.com/GeiLyHHG4h
— صحرانورد (@Aadiiroy2) February 27, 2023
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں