زمین لرز اُٹھی، خوفناک زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پی این آئی)زمین لرز اُٹھی، خوفناک زلزلے کے جھٹکے۔۔ پاکستان کے شہر مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 157 کلومیٹر بتائی گئی ہے ، زلزلہ کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں