عمران خان عدالت کیلئے روانہ ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان کو 5 بجے پیش ہونےکا آخری موقع دے دیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے عدالت کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں