مریم نواز کو ن لیگ میں اہم ترین عہدہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹویٹر پیغام میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے بڑے تنظیمی فیصلے کا اعلان کر دیا، مریم اورنگزیب کے مطابق شہباز شریف نے مریم نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں