عمران خان کو بڑا جھٹکا ، اہم رہنما نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی نے جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا،سمیع اللہ علیزئی نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جے یو آئی میں شمولیت کر لی۔سمیع اللہ حلقہ 112سٹی ٹو سے 2 بار ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں