الگ ہوتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلز پارٹی کے بارے میں کیا کہا؟

اسلام آباد (آئی این پی)سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے باضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔مصطفی نواز کھوکھر نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کیا۔مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی کیلئے نیک تمنائیں اورنیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

مصطفی نوازکھوکھر 2018 میں پیپلزپارٹی کی نشست پر سندھ سیسینیٹرمنتخب ہوئے تھے اور انہوں نے 10 نومبر 2022 کو اپنے نشست سے استعفی دے دیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں