وزیراعظم شہبازشریف نے طارق فاطمی کو بڑا عہدہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی طارق فاطمی کو تقریبا 8 ماہ بعد قلمدان دیدیا۔طارق فاطمی کو معاون خصوصی کوآرڈینیشن تعینات کردیا گیا ۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔معاون خصوصی طارق فاطمی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close