تعلیمی اداروں میں دس چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں دس چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔ سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

 

 

 

محکمۂ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں