عمران خان نے اپنے چاہنے والوں کے نام خصوصی پیغام جاری کر دیا، ویڈیو دیکھیں

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ہونے والے راولپنڈی میں گزشتہ روز کے آزادی مارچ کے بعد ٹویٹر پر اپنے چاہنے والوں کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر عمران خان نے لکھا ہے کہ راولپنڈی آزادی مارچ میں پاکستان بھر سے تمام آنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

عمران خان نے اپنے حامیوں کے نام پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری تحریک قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کے قیام تک جاری رہے گی۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے پیغام کے ساتھ جلسے کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں