عمران خان کو کب تک ہسپتال میں رکھا جائے گا؟

لاہور (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کے شوکت خانم اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، انہیں مزید ہسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہو گا۔ہسپتال کے زمہ دار ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم آج عمران خان کا دوبارہ طبی معائنہ کرے گی، جس کے بعد انہیں ہسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ یہ بات اہم ہے کہ پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنوں نے اپنے لیڈر عمران خان سے اظہارِ یک جہتی کے لیے شوکت خانم اسپتال کے باہر گلدستے رکھ دیے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں