عمران خان بھی صادق و امین نہیں رہے ، کامران خان

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے” عمران خان بھی صادق و امین نہیں رہے الیکشن کمیشن کا حکم عمران خان 5سال تک سیاست سے ناہل قرار کرمنل ایف آئی آر تیار ایف آئی اے تحقیقات جاری ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close