ضمنی انتخابات کے نتائج، مولانا فضل الرحمان، وزیر اعظم نواز شریف سے ملنے پہنچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی ) ضمنی انتخابات کے نتائج پر گفتگو اور مستقبل کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے مولانا فضل الرحمان ، وزیر اعظم نواز شریف سے ملنے پہنچ گئے، نیوز ایجنسی کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق پیر کویہاںوزیراعظم محمد شہباز شریف سے پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورت حال پر بات چیت ہوئی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close