الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کے لیے قائم کنٹرول رومز کے فون نمبر جاری کر دیئے

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے الیکشن کے دن کسی بھی نوعیت کی شکایت کو نمٹانے کے حوالے سے سنٹرل اور صوبائی سطح پر الگ الگ کنٹرول رومز قائم کر دیئے ہیں جو پولنگ کے دن صبح 7:00 بجے سے ابتدائی نتیجہ مرتب ہونے تک بلاتعطل کام کرتے رہیں گے ۔ جن کے نمبرزاور ای میلز ایڈریس درج ذیل ہیں۔

سنٹرل کنٹرول روم اسلام آباد فون نمبر 204403-051—-9210837-051۔051-9204402 —-051-9210838۔فیکس نمبر 9204404 -051
ای میل ایڈریس [email protected]۔صوبائی کنٹرول روم پنجاب لاہور فون نمبر۔ 042-99212209042-99212620۔فکس ا نمبر042-9211021 ،ای ملا ایڈریس [email protected]صوبائی کنٹرول روم سندھ، کراچی فون نمبر 021-99205338۔۔موبائل فون نمبر 0331-3584450–0334-3895812—0300-9374192۔ای میل ایڈریس[email protected]۔صوبائی کنٹرول روم خیبرپختونخوا پختونخوا، پشاور فون نمبر 091-9222475——-091-9211034۔ای ملا ایڈریس[email protected] ۔ کنٹرول روم DRO/RO این اے-22مردان-III فون نمبر 0937-9230254 —0937-876345۔ای ملI ایڈریس[email protected]۔کنٹرول روم DRO/RO این اے-24چارسدہ-II فون نمبر 091-9220406 موبائل فون نمبر0301-8928900 ۔کنٹرول روم DRO/RO این اے-31 پشاور-V فون نمبر -9210671091-9213429—-091 ای ملI ایڈریس[email protected]کنٹرول روم DRO/RO این اے-108 فصلو آباد-VIII فون نمبر 041-9330512041-9330514۔موبائل فون نمبر0333-4309462—0332-8612236۔کنٹرول روم DRO/RO این اے-118
ننکانہ صاحب-II فون نمبر 0312-6934736 056-3549574—۔کنٹرول روم DRO/RO این اے-157
ملتان-IV فون نمبر061-9330402061-4234448
موبائل فون نمبر 0300-84303110344-2670926
کنٹرول روم DRO/RO این اے-237 ملیر-II فون نمبر ۔021-99248100
ای میل ایڈریس[email protected]
کنٹرول روم DRO/RO این اے-239 کورنگی کراچی-I فون نمبر021-99203322021-99333938 موبائل فون نمبر0331-51477750332-7913588۔کنٹرول روم DRO/ROپی پی-139 شیخو پورہ -V فون نمبر 056-2591045
کنٹرول روم DRO/RO پی پی-209 خانیوال- VII فون نمبر 065-9200127—065-2900522
ای میل ایڈریس[email protected]۔کنٹرول روم DRO/ROپی پی -241 بہاولنگر- V فون نمبر 063-2301815 ۔ای میل ایڈریس[email protected]

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں