اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وزیر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شہباز گل کے گرفتار ی کے بعد اے آروائی نے رنگ بدل کر چینل پر جنگی ترانے نشرکرنا شروع کر دیے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر رہنما ن لیگ عابد شیئر علی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’شہباز گل کے گرفتار ہوتے ہی پالتو چینل ARY نے رنگ بدل کر اعلان لاتعلقی کر دیا، اب اس پر جنگی ترانے نشر ہو رہے ہیں۔
شہباز گل کے گرفتار ہوتے ہی پالتو چینل ARY نے رنگ بدل کر اعلان لاتعلقی کر دیا۔ اب اس پر جنگی ترانے نشر ہو رہے ہیں۔
— Abid Sher Ali (@AbidSherAli) August 10, 2022
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں