پرویز الٰہی نے عمران خان کی مدد کیلئے پنجاب پولیس روانہ کردی

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عمران خان کی مدد کیلئے پنجاب پولیس روانہ کردی، نجی ٹی وی نیو ٹی وی کے مطابق بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سکیورٹی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب پولیس بھیج دی ہے۔ اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر علاقے کی سکیورٹی بھی سنبھال لی ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں