فیاض الحسن چوہان کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

راولپنڈی (آئی این پی)فیاض الحسن چوہان کو وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،فیاض الحسن چوہان کی بطور ترجمان وزیراعلی پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا، یاد رہے کہ فیاض الحسن چوہان بزدار کابینہ میں بطور وزیر اطلاعات ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیںاوراس وقت تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے میڈیا ایدوائزر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close