کھودا پہاڑ نکلا چوہا، یہ بلا بھی تھیلے سے باہر آ گیا، اب یہ نیا شوشہ گھڑیں، شہباز گل کا جواب آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر کہا کہ لیں جی یہ والا بلا بھی تھیلاے سے باہر آگیا۔پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کےفیصلے کے اعلان کے بعد پر شہباز گل نے ٹوئٹ کی کہ الیکشن کمیشن نے کہا کہ یہ فارن فنڈنگ کا نہیں ممنوعہ فنڈنگ کا ہے۔کھودا پہاڑ نکلہ چوہا، یہ والی سازش تو ناکام ہو گئی۔ اب کچھ نیا شوشہ گھڑیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں