’نہ جھکو اور نہ غم کرو، جیت تمہاری ہی ہوگی، اگر تم سچے مومن ہو‘ عمران خان نے اپنے مداحوں کے حوصلے کے لیے قرآنی آیت شیئر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل سوشل میڈیا پر قرآن پاک کی ایک آیت شیئر کی گئی ہے۔آج کے وز 8سال قبل ممنوعہ فنڈنگ کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا گیاہے۔اس موقع پر عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا پر قرآنی آیت شیئر کی ہے جس میں اللّٰہ پر یقین اور اللّٰہ کی جانب سے آنے والی مدد سے متعلق پیغام دیا گیا ہے۔آیت کا مفہوم ہے کہ ’نہ جھکو اور نہ غم کرو، جیت تمہاری ہی ہوگی، اگر تم سچے مومن ہو‘۔ ( القرآن 3:139))

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں