پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی مشہور ترین شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔معروف ڈیلیوی کمپنی “فوڈ پانڈا” کے چیف ایگزیکٹو آفیسر( سی ای او) نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی اور اس سلسلے میں انہوں نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر سے بھی ملاقات کی جنہوں نے انہیں پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہا۔ بتایا گیا ہے کہ “نعمان سکندر مرزا نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔

وہ سنٹرل اکنامک کمیٹی کاحصہ ہوں گے اور نئے پاکستان کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ڈیجیٹل ویژن کو لیڈ کریں گے….معروف ڈیلیوی کمپنی “فوڈ پانڈا” کے چیف ایگزیکٹو آفیسر( سی ای او) نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی اور اس سلسلے میں انہوں نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر سے بھی ملاقات کی جنہوں نے انہیں پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہا۔ بتایا گیا ہے کہ “نعمان سکندر مرزا نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ، وہ سنٹرل اکنامک کمیٹی کا حصہ ہوں گے اور نئے پاکستان کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ڈیجیٹل ویژن کو لیڈ کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں