وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مرکز کو شوبازشریف سے پاک کریں گے۔نجی ٹی کے مطابق شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ قوم سپریم کورٹ کے فیصلے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے، مرکزمیں شوبازشریف کےخلاف بھی تحریک عدم اعتمادلائیں گے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مرکزکوشوبازشریف سےپاک کریں گے، پنجاب کےبعدہم مرکز میں بھی فتح حاصل کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں