24 گھنٹے میں کتنی ہلاکتیں؟ پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک ہونے لگی

اسلام آباد (پی این ایس) پاکستان میں کورونا کے پازیٹیو کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وباء سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پاکستان عالمی سطح پر کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 51 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 78 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 592 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، مزید 532 مریض اس سے شفایاب ہو گئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں