کراچی، موسیٰ کالونی میں 5 منزلہ ٹیڑھی رہائشی عمارت گر گئی

کراچی (پی این آئی) فیڈرل بی ایریا میں نو تعمیر شدہ 5 منزلہ ٹیڑھی رہائشی عمارت منہدم ہو گئی۔ عمارت گرنے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے علاقے کریم آباد سے ضیاء الدین ہسپتال کی طرف جاتے ہوئے راستے میں موسیٰ کالونی میں موجود 5 منزلہ رہائشی عمارت کو گزشتہ رات بارش کی وجہ سے مخدوش ہونے پر پولیس نے خالی کرا لیا تھا، یہ عمارت آج صبح منہدم ہو گئی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close