لیگی رہنما نے استعفٰی دے کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی )ضمنی انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا لگ گیا ۔ رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی کا استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے منظور کر لیا ۔ لیگی سابق ایم پی اے فیصل نیازی نے استعفیٰ دینے کے بعد تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close