پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور پارلیمنٹ کے اج بالا سینیٹ کے رکن طاہر مشہدی کراچی میں انتقال کر گئے۔ طاہر مشہدی پیپلز پارٹی سے قبل ایم کیو ایم سے منسلک تھے، وہ سابق سینیٹر بھی تھے۔ اہلخانہ کے مطابق طاہر مشہدی کئی روز سے علیل تھے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر طاہر مشہدی کی نمازجنازہ بعد نماز ظہر ملیر کینٹ امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی اور ان کی تدفین آرمی قبرستان میں ہو گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close