وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گھی اور تیل سستا ہونے کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گھی اور تیل سستا ہونے کی خوشخبری سنادی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عالمی سطح پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی پر غور کیا گیا۔اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے گھی اور تیل سستا ہونے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر گھی تیل کی قیمتیں کم ہونے سے پاکستان میں جلد سو ڈیڑھ سو روپے کمی آئے گی، آٹا بھی سستا ہوگا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتوں اور پاور پلانٹس کیلئے گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری بھی دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close