آئی ایم ایف مان گئی ہے، صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان فی الحال ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا گیا ہے ۔ آئی ایم ایف )بھی راضی ہو گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن حامد میر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف راضی ہو گیا ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلے 6ماہ میں شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچا لیں گے یا نہیں ؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close