نوجوان کا سرخاتون کے پاؤں پر رکھوا کر معافی منگوانے کی ویڈیو وائرل

رحیم یار خان ( پی این آئی)رحیم یارخان میں خاتون کو مبینہ طورپر چھیڑنے پر  نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کا سرخاتون کے پاؤں پر رکھواکر اس سے معافی منگوائی گئی۔پولیس کے مطابق نوجوان پرخاتون سے چھیڑ چھاڑکا مقدمہ درج کیا گیا، تشدد کے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف بھی کارروائی کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close